Wednesday, 22 March 2017

Wednesday, 22 February 2017

قطری شہزادے کو خط کے بدلے میں حکومت نے سی پیک میں کیا دیا ہے؟سینئر صحافی...






اسلام آباد(مانیٹرنگ
ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے کہا ہے
کہ قطری شہزادے حمد بن جاسم التھانی کو حکومت پاکستان نے سی پیک میں بھی ٹھیکے
دیئے ہوئے ہیں۔ پورٹ قاسم کا ٹھیکہ بھی جس قطری کمپنی کے پاس ہے سیف الرحمن اس کے اہم
کرتا دھرتا ہیں۔

رئوف کلاسرا نے کہا
کہ حکومت آگے سے کچھ اور دکھاتی ہے جبکہ اندرونی کہانی کوئی اور ہوتی ہے۔ اب قطری
شہزادے کو خط کا انعام یہ ملا ہے کہ حمد بن جاسم کی کمپنی ’’المرقاب کیپیٹل آف
قطر‘‘ پاک ، چین اقتصادی راہداری منصوبےبھاری ٹھیکے لے اڑی ہے۔ نواز شریف حکومت کو
کسی سے ڈر نہیں لگتا ، نہ وہ نیب سے ڈرتے ہیں اور نہ ہی ایف بی آر، سپریم کورٹ
اور دیگر اداروں سے ڈرتے
ہیں۔



Sehwan Sharif Lal Sehbaz Qalander Dhamaka | Shehbaz Qalander Dhamaka Fotage



Pakistani security officials inspect the blood-stained floor a day after a bomb attack hit the 13th century Muslim Sufi shrine of Lal Shahbaz Qalandar in the town of Sehwan in Sindh province, some 200km northeast of the provincial capital Karachi, on February 17.(AFP)

Saturday, 21 January 2017

Thursday, 19 January 2017